احمد آباد کے ایک ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل ایک 21 سالہ لڑکی کو ڈاکٹر نے مبینہ طور پر ریپ کیا۔
اسی ہسپتال کے عملے کے ایک اور رکن کو ڈاکٹر کے اس جرم میں معاونت کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
style="text-align: right;">
اپالو ہپستال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں پولیس سے مکمل طور پر تعاون کر رہے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے لڑکی کو بے ہوشی کی دوا دے کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔